TODAY PAKISTAN
FLOOD IN PAKISTAN
Due to floods in the country, the government has imposed a state of emergency. According to an estimate, more than 30 million people were affected in the country due to this flood. But the monsoon rains are still continuing. And no one knows how many people they will bring under the open sky. Relief operations are ongoing. But the people are constantly protesting. So far this flood, the loss of life and property has not been estimated
TRANSLATION
ملک میں سیلاب آنے کی وجہ سے حکومت نے ہنگامی حالت نافذ کر دی ہےایک اندازے کے مطابق اس سیلاب کی وجہ سے ملک میں 30 ملین سے زیادہ لوگ متاثر ہوئےاس سال اب کی وجہ سے جانی اور مالی نقصان کا اندازہ ابھی تک نہیں لگایا جا سکاتاہم ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ خیبر پختونخوا سندھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں کھڑی فصلوں کو کتنا نقصان پہنچا ہےجنوبی پنجاب کا ضلع راجن پور پوری طرح تباہی کے مناظر پیش کر رہا ہےبالخصوص فاضل پور میں تو سیلاب نے تباہی مچا دی ہےجہاں لوگ اس تباہی پر حیرت کے شکار ہیںیہاں کے لوگوں نے تو یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ اس حد تک معاملات خراب ہوسکتے ہیں ایک سیلاب کی وجہ سے لہٰذا اس صورت حال کے لئے کوئی بھی پوری طرح سے تیار نہیں تھاپاکستان میں ان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ایک ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق ان بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے تقریبا 982 افراد ہلاک ہو چکے ہیںان میں سے 34 افراد گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مارے گئے ہیں ماہرین کے مطابق حکومت پاکستان اتنی بڑی تباہی سے نمٹنے کے لیے تیار ہی نہیں ہےلوگوں کے چھوٹے چھوٹے بچے پانی میں بہہ گئے ہیں اور یہاں پر تقریبا ہر جگہ دس دس فٹ پانی کھڑا ہےاگرچہ فوری امدادی کارروائیوں میں فوج بھی کود پڑیں ہے مگر سیلاب سے متاثرین فوری امداد نہ ملنے کی صورت میں سکتا کہ حالت میں ہیںعالمی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی ہے جو کہ بارشوں میں شدید اضافے کا باعث بنی ہےبڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے برف پگھلنے کی صورت میں یہ سیلاب اور زیادہ پانی کی طغیانی دیکھنے کو ملی ہے
اور پاکستان ان موسمی تبدیلیوں کا شکار ہوا ہے اور خشک سالی کے معاملات میں بھی اضافہ ہواصنعتی ممالک کے مقابلے میں انہوں نے والی تبدیلیوں میں پاکستان کا کردار نہ ہونے کے برابرگلوبل کلائمٹ رسک انڈیکس کے مطابق پاکستان ان موسمی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والا 8 بڑا ملک ہےسیلاب کی وجہ سے سوات میں 130 کلومیٹر کی سڑکیں تباہ ہوئی ہے15 رابطہ پل مکمل اور جزوی تباہ100 سے زائد مکانات اور دیگر عمارتیں تباہ پچاس سے قریب ہوٹل تباہسیلاب کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے 13 اضلاع میں ایمرجنسی نافذایک لاکھ اسی ہزار لوگوں نے نقل مکانی کی ہے38 ارب روپے حکومت دے گی جس میں فی گھنٹہ کے حساب سے 25 ہزار روپے دیے جائیں گےآئی ایس پی آر کے مطابق فوج نے 117 ریلیف کیمپ قائم کیے ہیں25 میڈیکل کیمپ بھی قائمجن سے متاثرہ لوگوں کو فوری طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے























